4 اپریل 2015 - 07:30
داعش کے ہاتھوں شامی فوجی اہلکار کی دردناک شہادت+ تصاویر

دھشتگرد ٹولے داعش نے ایک ویڈیو کلیپ شائع کر کے ایک شامی فوجی اہلکار کو دردناک طریقے سے شہید کرئے جانے کی اطلاع دی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگرد ٹولے داعش نے ایک ویڈیو کلیپ شائع کر کے ایک شامی فوجی اہلکار کو دردناک طریقے سے شہید کرئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
اس ویڈیو کلیپ میں داعشی عناصر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شامی فوج کے چند اہلکاروں کا اغوا کر لیا ہے جن میں سے کو دردناک طریقے سے شہید کر دیا گیا ہے۔
داعش نے اس ویڈیو کلیپ میں فوجی اہلکار کو سر میں گولیاں مار کر شہید کرنے کے بعد اس کی لاش کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا۔
واضح رہے کہ شامی فوج نے حالیہ مہینوں کے دوران دھشتگردوں پر کاری ضربتیں لگائی ہیں جن کا انتقام لینے کے لیے دھشتگرد ٹولے شامی فوج کے اہلکاروں کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں۔

‬‎...............

۲۴۲